بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:حکومت نے بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بیرون ممالک کی شہریت حاصل کرنے والوں کے لئے پاسپو رٹ اور شہریت منسوخ کر دئیے جائیں گے، مراسلے کے مطابق ایسے پاکستانی … Continue reading بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ